طالبہ کوہراساں کرنیوالا گرفتار

10 جون ، 2023

لاہور(کرائم رپورٹرسے)سیف سٹیز اتھارٹی اور لاہور پولیس نے کاہنہ میں طالبہ کو ہراساں کرنے والے اوباش کو گرفتار کر لیا ترجمان سیف سٹیز اتھارٹی کے مطابق ملزم عابد نے طالبہ کو ہراساں کیا تھا ۔