9پولیس اہلکاروں کے علاج کیلئے 23لاکھ 85ہزار فنڈز منظور

10 جون ، 2023

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) ویلفیئر مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مختلف اضلاع کے زخمی،فالج اور مستقل معذوری کے شکار 9 اہلکاروں کو علاج معالجے، جدید آلات اور مصنوعی اعضاء کیلئے 23 لاکھ 85 ہزار روپے جاری کرنے کی منظوری دی گئی۔