سبزہ زار:ذہنی مریض بچہ گندے نالے میں گرکرجاں بحق

10 جون ، 2023

لاہور(کرائم رپورٹرسے)سبز ہ زار کے علاقے میں گندے نالے سے 11سالہ بچے دل محمدکی لاش برآمد ہوئی ۔ ٹوکے والی پلی کے قریب سے لاش ملی۔ ایدھی ترجمان کے مطابق بچہ ذہنی مریض تھا ۔