شیعہ علماء کونسل کااحتجاج

10 جون ، 2023

لاہور(خبرنگار) شیعہ علما کونسل اور اتحاد امت فورم کے زیر اہتمام مقدس شخصیت کی گستاخی کے خلاف نماز جمعہ کے اجتماعات کے بعد احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔