لاہور(خبرنگار) پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو نے کہا ہے کہ اس وقت عام آدمی مہنگائی کی چکی میں پس کر رہ گیا ہے جب تک بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف نہیں دیا جائے گا تب تک ملک میں معاشی عدم استحکام ختم نہیں ہوسکتا ہے، اگر ملک میں جاری معاشی عدم استحکام کو ختم کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں اپنے مزدور کو وہ معاشی ریلیف فراہم کرنا ہوگا۔
لاہوروزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین نے حلقہ پی پی 174 کا دورہ کیا،صوبائی وزیر نے حلقے میں واٹر...
لاہورحمایتِ اسلام خواتین کالج گارڈن ٹاؤن میں سالانہ سپورٹس گالا ہوا، چیئرمین میاں عمران مسعود اور سیکرٹری...
لاہور عوامی رکشہ یونین کے مرکزی چیئرمین مجید غوری نے احتجاجی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئےکہا...
لاہور سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے جماعت اسلامی ٹنڈو محمد خان کے امیر پیر مسلم جان سرہندی سے...
لاہور ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے علامہ محمد امین شہیدی کی والدہ کے انتقال پر اپنے تعزیتی بیان میں مرحومہ کی...
لاہورہارس اینڈ کیٹل شو 2025ء کی مناسبت سے پی ایچ اے کے زیر اہتمام فورٹرس اسٹیڈم میں گھڑ سواروں کابزکشی کے...
لاہورکنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں سوسائٹی آف سرجنز پاکستان لاہور چیپٹر کے زیر اہتمام 2 روزہ بین الاقوامی...
لاہورمرکزی مسلم لیگ نے انسداد پولیو آگاہی مہم کا آغاز کر دیا.پاکستان بھر میں پولیو سےبچاؤ کی آگاہی مہم...