سید طاہر علی اکرم انتقال کرگئے

10 جون ، 2023

لاہور (پ ر)روزنامہ آواز کے سینئر صحافی کونسل ممبر لاہور پریس کلب سید طاہر علی اکرم انتقال کر گئے۔ نماز جنازہ آج 10بجے 253 سی پنجاب گورنمنٹ سرونٹس ہائوسنگ فائونڈیشن شاہکام چوک موہلنوال لاہور میں ہوگی۔