لاہور(خبرنگار) عقیدہ ختم نبوت دین اسلام میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔عقیدہ ختم نبوت میں کمزوری ایمان سے اخراج کا سبب بنتی ہے۔ قادیانیت کا تعاقب آنے والی ہماری نسلوں کے ایمان و عقیدہ کی ضمانت ہے۔ ان خیالات کا اظہارعالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی رہنما مولانا عزیز الرحمن ثانی، مبلغ ختم نبوت مولانا عبدالنعیم، مولانا سمیع اللہ نے خطبات جمعہ میں کیا۔ انہوں نے کہاکہ امت مسلمہ کو مسلکی تعصبات سے بالا تر ہوکرکر عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے اپنی جدوجہد کو مزید منظم انداز میں آگے بڑھانا ہو گا ۔مزید برآںعالمی مجلس تحفظ ختم نبوت وجمعیت علماء اسلام اقبال ٹاؤن لاہور کے زیراہتمام تحفظ ختم نبوت کانفرنس آج جامع مسجد نیشنل بنک کالونی سمن آباد لاہور میں ہوگی۔
لاہورلاہور کی تاریخی بادشا ہی مسجد میں تقریباً ڈیڑھ صدی سے موجود تبرکاتِ مقدسہ کو ایک طویل عرصے کے بعد جدید...
لاہورصوبائی وزیر قانون رانا محمد اقبال خان کی زیر صدارت پنجاب آلٹرنیٹ ڈسپیوٹ ریزولوشن اتھارٹی کا ایک اہم...
لاہور77 ارب سے شروع کیا جانے والا وزیر اعلی پنجاب کا لوکل روڈ پروگرام بر ق رفتاری سے جاری ہے . اس ضمن میں ایک اہم...
لاہورجنگ بندی کے معاہدے کے باوجود اسرائیل کا لبنان پر شدید ترین بمباری کرنا کُھلی ریاستی دہشت گردی ہے۔ اسلام...
لاہور دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے زیراہتمام ملک بھر میں یوم تشکر بنایاگیا،قومی سیاسی وعسکری قیادت کو خراج...
لاہور دنیا کو جنگ سے بچانے کے لیے پاکستان کا کردار بہت اہمیت کا حامل ہو چکا ہے اور یقینی طور پر اس کے اثرات...
لاہورپاکستان مرکزی مسلم لیگ لاہور کے زیرِ اہتمام وطن عزیز کی شاندار سفارتی کامیابی پر مال روڈ پر اظہارِ تشکر...
لاہورصوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان سے ملاقات کی اور ہمشیرہ کے...