شعیب ہاشمی کی یاد میں تعزیتی اجلاس

10 جون ، 2023

لاہور(شوبز رپورٹر) لاہور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام الحمراء میں نامور ڈرامہ نویس، اداکارو پروفیسر شعیب ہاشمی کی یاد میں تعزیتی اجلاس ہوا۔