لاہور (جنرل رپورٹر) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیرِ اہتمام پنجاب کے ڈینٹل کالجوں کے لیے بی ڈی ایس فائنل پروفیشنل سالانہ امتحانات 2022ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔ 17 ڈینٹل کالجوں کے 848 امیدواروں نے امتحان دیا جن میں سے 671 پاس جبکہ 169 امیدوار فیل ہوئے۔ یوں کامیابی کی شرح 79.88 فیصد رہی۔ تینوں پوزیشنز لڑکیوں نے حاصل کیں۔ ڈیمونٹ مورنسی کالج آف ڈینٹسٹری لاہور کی مہک بلال نے 703/800 نمبروں کے ساتھ پہلی، پنجاب میڈیکل کالج فیصل آباد کی عائشہ خالد نے 689 نمبروں کے ساتھ دوسری اور لاہور میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج لاہور کی ماہ نور شہریار نے 688 نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی۔ سپلیمنٹری امتحانات 18 جولائی سے شروع ہوں گے۔
لاہوروزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین نے حلقہ پی پی 174 کا دورہ کیا،صوبائی وزیر نے حلقے میں واٹر...
لاہورحمایتِ اسلام خواتین کالج گارڈن ٹاؤن میں سالانہ سپورٹس گالا ہوا، چیئرمین میاں عمران مسعود اور سیکرٹری...
لاہور عوامی رکشہ یونین کے مرکزی چیئرمین مجید غوری نے احتجاجی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئےکہا...
لاہور سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے جماعت اسلامی ٹنڈو محمد خان کے امیر پیر مسلم جان سرہندی سے...
لاہور ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے علامہ محمد امین شہیدی کی والدہ کے انتقال پر اپنے تعزیتی بیان میں مرحومہ کی...
لاہورہارس اینڈ کیٹل شو 2025ء کی مناسبت سے پی ایچ اے کے زیر اہتمام فورٹرس اسٹیڈم میں گھڑ سواروں کابزکشی کے...
لاہورکنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں سوسائٹی آف سرجنز پاکستان لاہور چیپٹر کے زیر اہتمام 2 روزہ بین الاقوامی...
لاہورمرکزی مسلم لیگ نے انسداد پولیو آگاہی مہم کا آغاز کر دیا.پاکستان بھر میں پولیو سےبچاؤ کی آگاہی مہم...