اسلام آباد(اے پی پی)حکومت نے ایچ بی ایف سی مقروض بیوائوں کا گھر بنانے کے لئے گئے قرضوں کے بقایا جات ادائیگی کے لئے سکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، آئندہ مالی سال میں بیوائوں کے 10 لاکھ روپے تک کے بقیہ قرضہ جات حکومت پاکستان ادا کرے گی۔ جمعہ کو وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے آئندہ مالی سال 2023-24 کا بجٹ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ مقروض افراد کی بیوائوں کی امداد کیلئے سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کے پچھلے دو ادوار کے بجٹ 1999-2000ء اور 2017-18ء میں سکیم کا اجراء کیا گیا تھا۔ مالی سال 2023-24ء کے حوالے سے ایسی ہی سکیم ہائوس بلڈنگ فنانس کارپوریشن کی مقروض بیوائوں کیلئے متعارف کی جا رہی ہے۔ اس کے تحت ان بیوائوں کے 10 لاکھ روپے تک کے بقیہ قرضہ جات حکومت پاکستان ادا کرے گی۔
اسلام آباد قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے موقع پر وفاقی دارالحکومت،ریڈ زون، پارلیمنٹ ہاؤس میں غیر...
اسلام آباد وفاقی وزیر برائے بجلی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ چھتوں پر لگے سولر پینلز سے گرڈ کو...
اسلام آباد پاکستان آڈٹ اینڈ اکائونٹس گروپ کے گریڈ 17تا 22کے9افسران رواں سال 2025ء میں60 سال عمر پوری ہونے پرسروس...
اسلام آ باد ہیلتھ سروسز اکیڈمی پریئر لرننگ ریکگنیشن پروگرام کے تحت ایک منفرد ہیلتھ کیئر ورک فورس ایکسپورٹ...
راولپنڈی سکیورٹی صورت حال کے پیش نظر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 459 سرچ، سویپ اینڈ کومبنگ آپریشن...
شکر گڑھ وفاقی وزیر احسن اقبال نےموضع پھلواڑی میں جعفر ایکسپریس آپریشن میں شہید اکمل کے گھر میڈیا سے بات...
اسلام آباد جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی صورتحال میں نوازشریف اہم کردار...
اسلام آباد وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے سالانہ امتحان 1446ھ مطابق 2025ء کے نتائج کا اعلان کر دیا،6لاکھ 5ہزار...