کراچی ( اسٹاف رپورٹر) وفاقی حکومت نے دوست ممالک کی 3درجن کے قریب اہم شخصیات کو گاڑیاں اور ذاتی استعمال کا سامان ڈیوٹی فری لانے کی مشروط اجازت دی ہے ،بجٹ دستاویزات کے مطابق یو اے ای کی 20،بحرین کی 3، قطر کی 12 اور سعودی عرب شاہی خاندان کی3 اہم شخصیات کو ذاتی سامان اور گاڑیاں ڈیوٹی فری لانے کی اجازت دے دی گئی ہے ،واضح رہے کہ یہ شخصیات شکار اور چھٹیاں گزارنے پاکستان آتی ہیں ،بجٹ دستاویزات کے مطابق ان شخصیات کو ڈیوٹی فری کی اجازت مشروط دی گئی ہے ،ان شرائط میں وزارت خارجہ کی سفارش پر ایف بی آر سر ٹیفکیٹ جاری کرے گا ،جبکہ ان کی جانب سے لائے گئے سامان یا گاڑیوں کو کوئی پاکستانی استعمال نہیں کرے گا۔
یروشلم اسرائیلی فوج جنوبی لبنان میں حضرت عیسیٰؑ سے منسوب مجسمے کی بیحرمتی کرنے والے فوجی کی سوشل میڈیا پر...
کراچی صدر ٹرمپ کے مذہبی حامی ناراض، مسیح سے خود کو ملانا اور پوپ سے تنازع مہنگا پڑ گیا۔ اے آئی تصاویر پر...
اسلام آباد ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے دورانیے میں اضافے کا خدشہ، ایران کے آبنائے ہرمز دوبارہ بند کیے...
مردان وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے مردان ریلوے اسٹیشن گراؤنڈ میں پاکستان تحریک انصاف کے...
دبئی دبئی حکومت نے “ورک فرام پارک” کے نام سے ایک نیا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت شہری اور...
بنوں تھانہ کینٹ کی حدود کرم گڑھی اڈا میں موٹر سائیکل سوار دہشتگردوں کی فائرنگ سے2 ایف سی اہلکار شہید ہوگئے...
کراچی آبنائے ہرمز سے گزرنے والا پاکستانی جہاز خام تیل لےکر کراچی پورٹ پہنچ گیا ۔کے پی ٹی ذرائع کے مطابق...
ویٹی کنکیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو نے امریکا کی 250ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کی دعوت مسترد کر...