کراچی (جنگ نیوز) پاکستان کے مقبول ترین شو ”ہنسنا منع ہے“ میں ایک نئے شادی شدہ جوڑے نے شرکت کی اور انکشاف کیا کہ رشتہ ایپ”دل کا رشتہ“ ان کی زندگی میں بہار بن کر آئی ہے۔وقار نے اپنی کہانی سناتے ہوئے بتایا کہ وہ فیک رشتہ ایپس سے تنگ آ چکے تھے تب ہی ایک دن ان کا ایک دوست آفس آیا اور ”دل کا رشتہ“ ایپ کے بارے میں بتایا پروفائل بناتے ہی مجھے بہت اچھا رشتہ مل گیا۔گھر والوں کی رضامندی اور لڑکی والوں سے ملاقات کے بعد شادی اتنی جلدی ہوئی کہ مجھے یقین ہی نہیں آرہا۔ دوسری طرف دلہن اروما کا کہنا تھا کہ میں جب پہلی دفعہ پرو فائلز دیکھ رہی تھی تب میں نے وقار کا پرو فائل دیکھا اوردیکھتے ہی اپنے گھر والوں کو بتایا۔گھر والوں نے بھی وقار کو پسند کیا اور ایک ہفتہ بھی نہیں ہوا اور ہم ”ہنسنا منع ہے“ میں موجود ہیں۔ہم بہت خوش ہیں کہ ”دل کا رشتہ“ایپ نے اتنی جلدی ہمیں ملا دیا۔ ”دل کا رشتہ“ ایپ پر صارفین کے اعتماد کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ لانچ کے کچھ ہی مہینوں میں 12 لاکھ 95 ہزار رشتے اور 2 لاکھ 45 ہزار تین 333 میچز بن چکے ہیں۔”دل کا رشتہ“ایپ پر لاکھوں پرو فائلز با قاعدہ تصدیق کے بعد بنائے جاتے ہیں۔ایپ کی ٹیم لوگوں کے گھروں پر خود جا کر ان کی معلو مات کی تصدیق کرتی ہے۔یہ ایپ دوسری رشتہ ایپس کے مقابلے میں اپنے صارفین کوجلدی اور بہترین رشتے فراہم کر رہی ہے۔
لاہورمحکمہ سی اینڈ ڈیبلیو نے مکمل ہونیوالے بنیادی مراکز صحت، مریم نواز کلینکس اور رورل ہیلتھ سنٹرز کو محکمہ...
لاہور 1974میں اسلامی سربراہی کانفرنس کے 50سال بعد پنجاب اسمبلی میں میگا ایونٹ پہلی ایشیاء اور سائوتھ ایسٹ...
لاہور لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس وحید خان نےتھانہ فیکٹری ایریا شیخوپورہ میں جعلی پولیس مقابلے میں تین شہریوں کی...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے آج 8 فروری کے انتخابات کو ایک سال مکمل ہونے پر انتشار اور ٹکرائو نہ کرنے...
کراچی جیوکے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کےسوال مولانا فضل الرحمٰن کی اپوزیشن اتحاد کے...
لاہور سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے ”برید پاکستان انٹرنیشنل کانفرنس“ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ...
واشنگٹن/کراچیپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے عوامی رابطے...
لاہورپاکستان مسلم لیگ کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے پنجاب اسمبلی کے ارکان نے ملاقات کی۔ ...