اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں) وفاقی وزیر خزانہ نے اپنی بجٹ تقریر میں بتایا کہ مالی سال 2023-24 کے بجٹ میںK4 گریٹر واٹر سپلائی اسکیم کیلئے 17 ارب 50 کروڑ روپے کی رقم مہیا کی جائیگی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ مہمند ڈیم کے لئے آئندہ مالی سال کے لئے 10 ارب 50 کروڑ روپے مختص کئے جا رہے ہیں، داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کیلئے 59 ارب روپے، دیامر بھاشا ڈیم کیلئے 20 ارب روپے نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کیلئے 4 ارب 80 کروڑ روپے مختص کئے جا رہے ہیں۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ اسی طرح تربیلا ہائیڈرو پاور کی استعداد میں اضافے کیلئے 4ارب 45کروڑ روپے اور وارسک ہائیڈرو الیکٹرک پاور اسٹیشن کی بحالی کیلئے 2ارب 60کروڑ روپے کی رقم فراہم کی جائے گی۔
کراچی فرانس کا بونوٹے آلو، منفرد ذائقہ اور محدود پیداوار، قیمت تین لاکھ روپے فی کلو ہے۔ سالانہ پیداوار صرف...
شکر گڑھ وفاقی وزیر احسن اقبال نے شکر گڑھ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت وزیر اعظم شہباز شریف...
اسلام آباد ۔ وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق مسعود ملک نے خبردار کیا ہے کہ دنیا...
لاہوراردو ادب کے نامور مزاح نگار، ڈرامہ نگار، سفرنامہ نویس اور روزنامہ جنگ کے کالم نگار عطاء الحق قاسمی کا...
کراچیوزیراعظم شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ وفاقی حکومت کے حکام کے مطابق وزیراعظم اپنے...
اسلام آباد کسٹم نے 2 کروڑ روپے سے زائد مالیت کےسمگل شدہ سگریٹ ضبط کر لیے ،کلکٹریٹ آف کسٹم انفورسمنٹ ملتان نے...
لاہور قومی احتساب بیورو نے گزشتہ ڈھائی برس کے دوران کرپشن، فراڈ کی رقم اور سرکاری زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ...
لاہور،چوہنگ رائیونڈ باراتیوں کی بس ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی چار افراد جاں بحق جبکہ 20 کے قریب زخمی ہوگئے...