ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما خالد مقبول صدیقی بذریعہ ٹرین کراچی سے لاہور پہنچ گئے، ڈی ایس نے اسٹیشن پر استقبال کیا

10 جون ، 2023

لاہور(جنرل رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی رہنما خالد مقبول صدیقی کی لاہور ریلوے سٹیشن آمد۔ ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما بذریعہ کراچی ٹرین سے لاہور پہنچے۔ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے محمد سفیان سرفراز ڈوگر نے ڈویژنل کمرشل آفیسر رباب ملک کے ہمراہ خالد مقبول صدیقی کا استقبال کیا اور گلدستہ بھی پیش کیا۔ ڈی ایس ریلوے نے افسران کے ہمراہ ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما کا لاہور ریلوے سٹیشن پر والہانہ استقبال کیا ۔