قومی اسمبلی میں دہشتگردی واقعات کے شہداء کیلئے فا تحہ خوانی

10 جون ، 2023

اسلام آباد( نیوز رپورٹر)قومی اسمبلی میں دہشتگردی کے واقعات میں شہید ہو نے والے جوانوں کیلئے فاتحہ خو انی کی گئی۔ سپیکرراجہ پرویز اشرف نے مو لا نا عبد الاکبر چترا لی سے کہا کہ دہشت گردی کے حالیہ واقعات میں شہید ہونے والے مسلح افواج ور سکیورٹی فورسز کے افسروں اور جوانوں اور چکوال کے سڑک حادثے میں جاں بحق ہونے والے مسافروں کیلئے دعائے مغفرت کرائی جا ئے۔ مو لا نا عبد الاکبر چترا لی نے فاتحہ خو انی کرائی۔