جہانگیر ترین نے پرویز خٹک سے معاملات طے کر لئے

10 جون ، 2023

لاہور(خصوصی رپورٹر)جہانگیر ترین نے پرویز خٹک سے معاملات طے کر لئے۔ پرویز خٹک کو استحکام پاکستان پارٹی میں اہم عہدہ بھی دیا جائے گا، انھیں استحکام پاکستان پارٹی کا جنرل سیکرٹری بنائے جانے کا امکان ہے۔پرویز خٹک نے اس دعوے کی تردید کردی ہے۔ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ جہانگیرترین گروپ سے کوئی رابطہ نہیں ہو ا۔