ائیر سیال کی مسقط کیلئے پروازوں کا آغاز

10 جون ، 2023

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) نجی ائیر لائن ائیر سیال نے سیالکوٹ سے مسقط کیلئے پروزاوں کا آغاز کردیا ۔ ائیر لائن کےچیئرمین فضل جیلانی نے کہا کہ بین الاقوامی پروزاوں سے نہ صرف مقامی برآمدکنندگان، درآمدکنندگان کو سفری سہولیات کے ساتھ برآمدی مال کی مناسب نرخوں میں بروقت ترسیل میں آسانی رہے گی۔