دریائےچناب میں پانی کی آمدکم ہوگئی

10 جون ، 2023

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) دریائے چناب میں پانی کی آمد میں 29ہزار کیوسک کمی ہوگئی ۔مقبوضہ جموں کشمیر سے آنیوالے دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پرجمعہ کودریائے چناب میں پانی کی آمد 26738،اخراج7738،مرالہ روای لنک 7000،اپر چناب12000، جموں توی2896 اور دریائے مناواں توی405 میں کیوسک ریکارڈ کیا گیا ۔