تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ خوش آئند ہے :خورشیداحمد

10 جون ، 2023

لاہور (نیوزرپورٹر)خورشیداحمد جنرل سیکرٹری آل پاکستان فیڈریشن آف ٹریڈیونینز نےکہا ہے کہ وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ خوش آئند ہے۔ وزیراعظم اوروزیر خزانہ کمر توڑ مہنگائی کے پیش نظر صوبائی سرکاری ملازمین کیلئے اسی شرح سےتنخواہوں وپنشن میں اضافہ کریں-