سونا 2300روپے تولہ مہنگا

10 جون ، 2023

کراچی ( نمائندہ جنگ) عالمی مارکیٹ میں سونا 19 ڈالر اضافہ سے 1965 ڈالر ہو گیا جس سےمقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 2300 روپےاضافہ سے 2 لاکھ 29ہزار 300 روپے،چاندی 50روپے اضافہ سے 2650 روپے تولہ ہو گئی۔