تعداد … … ……انور شعورؔ

اداریہ
10 جون ، 2023
پہلے بھی کوئی کمی کہاں تھی
تاہم یہ خبر ہے قابلِ غور
مہنگائی کی شرح کے علاوہ
تعداد گَدھوں کی بڑھ گئی اور