لاہور (صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کو پہلے سیل اور خلاف ورزی پر مسمار کرنے کا حکم دے دیا۔جمعہ کو سموگ کے تدارک اور ماحولیاتی آلودگی کیخلاف درخواستوں پر سماعت لاہور ہائی کورٹ میں ہوئی۔ جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ سموگ کے تدراک کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں،لاہور میں پھلدار اور سایہ دار درخت لگائے جائیں۔عدالت نے حکم دیا کہ آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کو پہلے سیل اور خلاف ورزی پر مسمار کیا جائے جبکہ جس علاقہ میں آلودگی ہو وہاں کے ماحولیاتی آفیسر کیخلاف کارروائی کی جائے۔لاہور ہائیکورٹ نے لاہور شہر میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی
لاہورامیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ طلبہ یونین پر پابندی نوجوانوں کی تعلیمی، جمہوری، شعوری...
لاہور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو ایک سازش کے تحت جان بوجھ کر پنجاب میں کمزور کیا...
ڈھاکہ بنگلہ دیش نے 178 سابق نیم فوجی دستوں کو تقریباً 16 سال بعد گزشتہ روز جیل سے رہا کردیا، انہیں ایک پرتشدد...
واشنگٹن ارب پتی کاروباری شخصیت مائیکل بلومبرگ نےگزشتہ روز اعلان کیا کہ ان کی فاؤنڈیشن اقوام متحدہ کے...
واشنگٹنامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بائیڈن دور کے قانون کو منسوخ کرکے ٹرانس جینڈرز کے امریکی فوج میں ملازمت کرنے...
ڈیو وس ۔ سو ئزر لینڈ سو ئز ر لینڈ کے تفریحی مقام ڈیو وس میں دنیا کے ممالک کی متمول اور اشرافیہ کی کانفرنس میں...
لاہور وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے امریکی کانگریس مین جو ولسن اور کانگریس مین روب بریسنہان سے واشنگٹن میں...
پیرس ایک تحقیق کے مطابق، پیرس سمیت کئی فرانسیسی شہروں اور قصبوں کے نل کے پانی میں صحت کے مسائل اور پیدائشی...