ٹنڈو باگو ، پیش امام طالبہ اغوا کرکے لے گیا

10 جون ، 2023

ٹنڈو باگو (نامہ نگار )  ٹنڈو باگو کے نواحی گاؤں چروو سیم نالے کے چھٹو ملاح سے مسجد کا پیش امام مولوی میر محمد ساند نے مسجد میں قرآن کی تعلیم حاصل کرنے والی 16سالہ شہلا بنت حنیف ملاح کو مبینہ طور پر اغوا کرکے طالبہ سے شادی کرلی رابطہ کرنے پر مغوی طالبہ کے رشتہ داروں رمضان ملاح ،رجب ملاح نے بتایا کہ مٹھی ضلع کے گاؤں روہیڑو کا رہائشی مولوی میر محمد ساند گزشتہ 12 سال سے گاؤں کی مسجد میں پیش امام ہے اور وہ گاؤں کے بچوں کو قرآن کی تعلیم بھی دیتا تھا۔