میران شاہ(صباح نیوز) شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 12سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ تحصیل دتہ خیل کے علاقے چنار رغزئی میں ہوا، اسلام اللہ اسی علاقے میں بکریاں چرا رہا تھا کہ اچانک بارودی سرنگ سے پاؤں ٹکرا گیا۔دھماکے میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔
اسلام آباد روسی طلبا کے وفد نے جنگ جیو کا مطالعاتی دورہ کیا۔ مجیمو یونیورسٹی کے طلبا نے ششتہ اردو میں گفتگو...
اسلام آباد پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔...
اسلام آباد. اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو ججز کی عدم دستیابی کے باعث ان کی عدالتوں کی کازلسٹ منسوخ کر دی گئی۔...
کراچی سندھ حکومت نے شب برأت کی مناسبت سے 14 فروری کو صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری...
بہاول پور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں پروفیسرڈاکٹرمحمدکامران کو بطور ایکٹنگ وائس چانسلرتعینات...
سکردو وفاقی وزارت تعلیم نے گلگت بلتستان میں تعلیمی نظام کی خامیوں کی تشخیص کے لئے ماہرین تعلیم کی ٹیم تشکیل...
پیرس دنیا بھر کی طرح فرانس میں بھی یوم یکجہتی کشمیر جوش جذبہ کے ساتھ منایا گیا، تقریب میں پاکستانی سفارتخانہ...
بیجنگ چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں سرکاری دورے پر آئی ہوئی تھائی لینڈ کی وزیر اعظم...