سرینگر (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں، پیراملٹری فورسز ، پولیس اور بدنام زمانہ تحقیقاتی اداروں نے رواں سال اب تک مقبوضہ علاقے میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں اور متعدد خواتین سمیت ڈھائی ہزارسے زائد کشمیریوں کو گرفتار کرلیا ۔ اعداد و شمار کے مطابق بھارتی فوجیوں، پیراملٹری فورسز اور پولیس کے علاوہ بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے اور ریاستی تحقیقاتی ادارے ایس آئی اے کے اہلکاروں نے رواں سال اب تک مقبوضہ علاقے میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں اور گھروں پر چھاپوں کے دوران 2500سے زائد کشمیریوں کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ہونے والوں میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما بلال صدیقی، زمرودہ حبیب، یاسمین راجہ اور صحافی عرفان معراج شامل ہیں۔
اسلام آباد روسی طلبا کے وفد نے جنگ جیو کا مطالعاتی دورہ کیا۔ مجیمو یونیورسٹی کے طلبا نے ششتہ اردو میں گفتگو...
اسلام آباد پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔...
اسلام آباد. اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو ججز کی عدم دستیابی کے باعث ان کی عدالتوں کی کازلسٹ منسوخ کر دی گئی۔...
کراچی سندھ حکومت نے شب برأت کی مناسبت سے 14 فروری کو صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری...
بہاول پور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں پروفیسرڈاکٹرمحمدکامران کو بطور ایکٹنگ وائس چانسلرتعینات...
سکردو وفاقی وزارت تعلیم نے گلگت بلتستان میں تعلیمی نظام کی خامیوں کی تشخیص کے لئے ماہرین تعلیم کی ٹیم تشکیل...
پیرس دنیا بھر کی طرح فرانس میں بھی یوم یکجہتی کشمیر جوش جذبہ کے ساتھ منایا گیا، تقریب میں پاکستانی سفارتخانہ...
بیجنگ چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں سرکاری دورے پر آئی ہوئی تھائی لینڈ کی وزیر اعظم...