اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ 2023-24ءمیں پہلی مرتبہ ورکنگ جرنلسٹس کی ہیلتھ انشورنس کیلئے ایک ارب روپے کی رقم مختص کرنے پر وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی مشکور ہوں جمعہ کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا یہ اعلان کرتے ہوئے مجھے بڑی خوشی ہو رہی ہے کہ پہلی بار بجٹ میں میڈیا ورکرز اور ورکنگ جرنلسٹس کیلئے ہیلتھ انشورنس کی رقم مختص کی گئی ہے بجٹ میں ایک ارب روپے اس مقصد کیلئے رکھے گئے ہیں میں وزیراعظم اور وزیر خزانہ کا شکریہ ادا کرتی ہوں کہ اس اہم قدم کیلئے انہوں نے رقم فراہم کی، بطور وزیر اطلاعات یہ میرے اولین مقاصد میں سے ایک تھا کہ ورکنگ جرنلسٹس کو خاص طور پر مشکل گھڑی میں یہ سہولت میسر آئے۔
اسلام آ باد حکومتی کوششوں کے باوجودچینی کی قیمتوں میں مزید اضافہ سا منے آیا ہے، ملک میں چینی کی اوسط قیمت3...
لاہور پنجاب حکومت نے لاہور کو عالمی معیار کا طبی، تحقیقی، تعلیمی اور بایوٹیکنالوجی کا مرکز بنانے کے لیے ایک...
لاہور برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے کہا ہے کہ برطانیہ اور پاکستان کے دیرینہ تعلقات کا ’پلان فار چینج‘ کے...
کراچی جیو کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں سینئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے کہا کہ...
انصار عباسیاسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر پاکستان کی دو فاتح شخصیات...
اسلام آباد اپریل میں پاکستان ٹیکسٹائل برآمدات میں کمی، ماہانہ ترسیل میں 15 فیصد کی گراوٹ، چاول کی قیمتوں...
اسلام آ باد وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے؛ رانا منظور احمد کی گریڈ 21میں ترقی ،ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹر ...
اسلام آباد پاکستان سمیت دنیا بھر میں 17 مئی کو مواصلاتی رابطوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے پی ٹی اے کے مطابق...