سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا چارٹ

10 جون ، 2023

لاہور (خضر حیات گوندل سے) وفاقی حکومت نے مالی سال 2023-24ء کے بجٹ میںسرکاری ملازمین کی تنخواہوںمیں 30فیصد سے 35فیصد تک ایڈہاک ریلیف دینے کا جو اعلان کیا ہے۔ اس کے مطابق گریڈ ایک سے گریڈ 16تک کے سرکاری ملازمین کو 35فیصد اور گریڈ 17سے گریڈ 22تک 30فیصد ایڈہاک ریلیف جو ملے گا۔ اس کا اطلاق یکم جولائی 2023ء سے ہو گا۔ ہر سرکاری ملازم کی تنخواہ میں سٹیج وائز ہو گا تاہم کسی بھی گریڈ میں کم سے کم اضافہ اور زیادہ اضافہ کا چارٹ اس طرح سے ہے۔تنخواہوں میں اضافہ کاگریڈ وائز چارٹ درج ذیل ہے۔