وزارت مذہبی امور کیلئے ایک ارب 76کروڑ73لاکھ روپے مختص

10 جون ، 2023

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) بجٹ میں وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے اخراجات کیلئے ایک ارب 76کروڑ73لاکھ روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے۔وزارت ہا ئوسنگ وتعمیرات کے اخراجات کیلئے سات ارب13کروڑاور44لاکھ روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے۔