اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے ای او بی آئی کو چھ ہفتوں میں جائیدادوں کے تنازعسے متعلق فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا ہے جبکہ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے نے ریمارکس دیے کہ ای او بی آئی ایک بڑا ادارہ ہے، اسے دوبارہ اپنے پائوں پر کھڑا کریں۔منگل کو چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ 10 سال کے مقابلے میں آج پراپرٹی کی قیمتیں کہاں سے کہاں پہنچ گئی ہونگی، جن کے کروڑوں پھنسے ہوئے ہیں وہ بھی پاکستانی شہری ہیں، پیسوں کے معاملے پر عدالت عدم اطمینان کا شکار رہتی ہے، افسری کرنے کے بجائے انہیں بتائیں کہ حالات بدل گئے ہیں امید ہے ای او بی آئی دیانت داری کیساتھ فیصلہ کریگا، جن کے پیسے واپس کرنے ہیں واپس کریں ورنہ پراپرٹی انکے حوالے کی جائے، اس مسئلے کا ای او بی آئی کو حل نکالنا ہوگا، چیئرپرسن ای او بی آئی نے مہلت طلب کی جس پر عدالت نے سماعت اگست تک ملتوی کردی۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...