بورے والا(صباح نیوز)ایک ماہ سے گرفتار پی ٹی آئی کے56کارکنان کو عدالت نے مقدمہ سے ڈسچار ج کردیا،تمام کارکنان9مئی کے واقعہ کے بعد درج مقدمہ میں گرفتار کئے گئے تھے،تفصیلات کے مطابق 9 مئی کو عمران خان کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے بعد تھانہ ماڈل ٹاون پولیس نے بورے والا سمیت ضلع بھر سے 100 سے زائد پی ٹی آئی کارکنان کو انسداد دہشت گردی،اقدام قتل اور توڑ پھوڑ جیسی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا ہے اور ان میں سے 56 کارکنان کو جو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں بند تھے آج مقامی سول جج حافظ فاروق کی عدالت میں پیش کیا گیا پی ٹی آئی ورکرز کی طرف سے پی ٹی آئی لائرز ونگ کے ارکان ملک فاروق احمد اعوان،ملک فرقان یوسف اور چوہدری مختار احمد جٹ نے کارکنان کو ڈسچارج کرنے کے حق میں دلائل دیئے جس پر عدالت نے تمام 56 گرفتار کارکنان کو مقدمہ سے ڈسچارج کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...