سرگودھا(این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی و وفاقی پارلیمانی سیکرٹری چوہدری حامد حمید نے کہا کہ حکومت نے گھی کی قیمتوں میں کمی کر دی اور یوٹیلٹی سٹورز پر بازار سے کم نرخوں آٹا،چینی اور گھی دستیاب ہو گا۔جس کے لئے سستا گھی سکیم لا کر 1700 ارب روپے کی سبسڈی دی جا رہی ہے جس سے غریب عوام کو خاطر خواہ ریلیف حاصل ہوگا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی و وفاقی پارلیمانی سیکرٹری چوہدری حامد حمید نے کارکنان کے اجتماع میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام اور اداروں کے خلاف سازشیں کرنیوالے آج مہنگائی پر لیکچر دے رہے ہیں عمران خان اپنے دور میں کہتے تھے ٹماٹر اور آلو کی قیمتیں دیکھنے نہیں آیا آج وہی لوگ آلو اور ٹماٹر کی قیمتوں پر سیاست کرنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن نے ہمیشہ عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کو بڑھاوا دیا ہے اور آئندہ بھی پاکستان کے عوام کیلئے جو کچھ ہوسکا کرینگے۔
بیجنگ چائنہ میٹرولوجیکل ایڈمنسٹریشن کے ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹر چن ینگ لین نے کہا کہ چائنہ میٹرولوجیکل...
اوٹاوہ کینیڈا میں تعلیم کے حصول کیلئے جانے والے بھارتی طلباء کی بڑی تعداد تعلیم حاصل کرنے کی بجائے ملازمتیں...
اسلام آباد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ رابطوں میں تیزی لانے کا فیصلہ کر لیا۔...
اسلام آبادتحریک انصاف کے رہنماء شیرافضل مروت کا کہنا ہے کہ پارٹی کی طرف سے اب تک باضابطہ شوکاز نوٹس ملا نہیں...
اسلام آباد پاکستان ہندو کونسل کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی نے پاکستان میں مذہبی آزادی کا...
اسلام آباد وزیرِ اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے کاروباری برادری پر زور...
لاہور وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ نے جیل ریفارمز ایجنڈا کے تحت منشیات کے جرائم میں ملوث اسیران...
اسلام آباد اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ایران پاکستان کا اہم برادر ہمسایہ ملک ہے اور...