ایس ایچ او سچل کے کمرے میں آگ

14 جون ، 2023

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایس ایچ او سچل کے کمرے میںشارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ لگ گئی ، پولیس اہلکاروں نے فوری قابو پالیا، جانی نقصان نہیں ہوا۔