3 ملزمان گرفتار، 3 موٹر سائیکلیں بر آمد

14 جون ، 2023

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اے وی ایل سی/سی آئی اے پولیس کورنگی ڈویژن نے 3 ملزمان کوگرفتار کر کے 3مو ٹر سائیکلیں بر آمد کر لیں،گرفتار ملزمان میں غلام رسول، اسماعیل اور اسامہ شامل ہیں۔