گلشن حدید، ملزمان نے شہریوں کو لوٹ لیا

14 جون ، 2023

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )گلشن حدید میںموٹر سائیکل پر سوار دو ڈکیتوں نے اسلحہ دکھا کر گھر کے باہر بیٹھے تین شہریوں کو لوٹ لیا جبکہ ایک شہری واردات دیکھ کر وہاں سے بھاگ گیا،مسلح ڈکیت شہریوں سے رقم موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہو گئے۔