کراچی (اسٹاف رپورٹر)کے الیکٹرک نے اپنے تمام صارفین کواضافی دو گھنٹے کی لوڈشیڈنگ سے خبر دار کر دیا کے الیکٹرک نے کہا ہے کہ حالیہ سائیکلون کے پیش نظر ملک میں آر ایل این جی کی سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ ہے اس کا اثر کے الیکٹرک کی پیداوار پر بھی پڑسکتا ہے- ترجمان کےالیکٹرک نے کہا کہ صورتحال کا مستقل جائزہ لیا جا رہا ہے اور متعلقہ حکام سے مسلسل رابطے میں ہیں آر ایل این جی کی عدم دستیابی کی صورت میں شہر میں 2 گھنٹے تک اضافی لوڈ مینجمنٹ کی جا سکتی ہےاس کا طلاق مستثنی صارفین پر بھی ہوگا- ترجمان نے کہا صارفین سے پیشگی معذرت خواہ ہیں اور تعاون کی درخواست کرتے ہیں۔
کراچی امریکا کی ایران سے منسلک جہازوں پر قبضہ کرنے کی تیاری، امریکی افواج دنیا بھر میں تہران کی مدد کرنے والے...
کراچی نیتن یاہو نے اشاروں میں لبنان محاذ پر ناکامی کو تسلیم کر لیا۔ حزب اللہ بدستور برقرار، شمالی سرحد کا...
بغداد سربراہ قدس فورس اسماعیل قاآنی کا بغداد پہنچ کر عراقی قیادت سے اہم مشاورت، خطے کی کشیدگی، عراق کی...
کراچی بھائی کے عطیہ اسٹیم سیلز سے مریض ایچ آئی وی سے نجات پانیوالا پہلا شخص بن گیا۔ بھائی کے نایاب جینیاتی...
کراچی ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکاکے ساتھ پسِ پردہ مذاکرات کی تفصیلات منظرِ عام...
تہران امریکی ناکہ بندی کا الزام ، ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ بند کر دی ۔ تیل اور گیس کی عالمی ترسیل متاثر...
کراچی ایران کا ’مچھر بیڑا‘ آبنائے ہرمز میں اب بھی مؤثر ہتھیار ہے، یہ کشتیاں اچانک حملے، میزائل اور ڈرون...
انطالیہ نائب ایرانی وزیر خارجہ سعید خطیب زادہ نے ٹرمپ پر طنزکرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ’’سوشل میڈیا پر بہت بولتے...