کراچی (پی پی آئی)روسی خام تیل کا بحری جہاز پیر پوائنٹس کے پی ٹی ٹرمینل پر لنگر انداز،روسی خام تیل کی پاکستان ریفائری کو منتقلی کا عمل جاری ہے۔ پی پی آئی کے مطابق 45ہزار 124 میٹرک ٹن میں سے اب تک 60فیصد خام تیل کی منتقلی کا عمل پورا ہوچکا ہے،183 میٹر لمبے روسی جہاز ’پیور پوائنٹ‘ میں 45 ہزار 124 میٹرک ٹن تیل لدا ہے، روسی جہاز سے خام تیل کی منتقلی پاکستان ریفائری کے ٹینکس میں کی جارہی ہے ،پاکستان ریفائری روسی خام تیل کو ریفائن کریگی ۔ معاہدے کیمطابق 45 ہزار ٹن تیل کراچی پہنچ چکا جبکہ باقی بھی جلد پاکستان پہنچ جائے گا۔
اسلام آ باد پیٹر ولیم لیوی ایشو،جماعت اسلامی سے مذاکرات کیلئے حکومت نے مہلت مانگ لی۔ وفاقی وزیر احسن اقبال...
اسلام آ باد پاکستان اور بنگلہ دیش کے دوطرفہ تعلقات میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔ پاکستانی ہائی کمشنر عمران...
نئی دہلی بھارتی صحافی کا وار خالی گیا، ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم نے پاکستان پر دہشتگردی کا الزام ماننے...
اسلام آباد امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت ہتھکنڈوں سے باز رہے، بیس ستمبر کو...
اسلام آباد اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس آج پیر چودہ ستمبر کو گورنر اسٹیٹ...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےامن و امان کی غیر معمولی صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا کے 6ریجنزکے 26اضلاع کو...
دبئی دبئی میں فائنل کے بعدبھارتی کوچ سے سوال کیا گیا کہ ویمنز ایشیا کپ کی ٹرافی آپ کو کب ملے گی؟بھارتی ٹیم کے...
کراچیلندن میں چھاپہ، امریکی سفارتکار کو خاموشی سے امریکا منتقل کرنے کی رپورٹ،پولیس لاعلم،بچوں کی قابل...