کراچی (جنگ نیوز) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ 9مئی کے واقعات میں مبینہ طور پر ملوث شہریوں کے مقدمے فوجی عدالتوں میں چلانے کی رپورٹس سے آگاہ ہیں، پریس بریفنگ میں انہوں نے کہا کہ پاکستانی حکام سے کہتے ہیں کہ آئین کے مطابق سب کے لئے جمہوری اقدار، قانون کی حکمرانی کی عزت کریں، انسانی حقوق، جمہوریت، صحافیوں کی سکیورٹی اور قانون کی پاسداری پر اعلیٰ پاکستانی حکام سے مسلسل رابطے میں ہیں، یہ امریکا کے لئے ترجیحی بنیادیں ہیں، روسی تیل کی خریداری کے سوال پر ترجمان نے کہا کہ واضح کرتے آئے ہیں کہ ہر ملک کو اپنی توانائی کی ضروریات کے مطابق فیصلہ کرنا ہے۔
اسلام آ باد پیٹر ولیم لیوی ایشو،جماعت اسلامی سے مذاکرات کیلئے حکومت نے مہلت مانگ لی۔ وفاقی وزیر احسن اقبال...
اسلام آ باد پاکستان اور بنگلہ دیش کے دوطرفہ تعلقات میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔ پاکستانی ہائی کمشنر عمران...
نئی دہلی بھارتی صحافی کا وار خالی گیا، ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم نے پاکستان پر دہشتگردی کا الزام ماننے...
اسلام آباد امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت ہتھکنڈوں سے باز رہے، بیس ستمبر کو...
اسلام آباد اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس آج پیر چودہ ستمبر کو گورنر اسٹیٹ...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےامن و امان کی غیر معمولی صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا کے 6ریجنزکے 26اضلاع کو...
دبئی دبئی میں فائنل کے بعدبھارتی کوچ سے سوال کیا گیا کہ ویمنز ایشیا کپ کی ٹرافی آپ کو کب ملے گی؟بھارتی ٹیم کے...
کراچیلندن میں چھاپہ، امریکی سفارتکار کو خاموشی سے امریکا منتقل کرنے کی رپورٹ،پولیس لاعلم،بچوں کی قابل...