لاہور(اپنے نامہ نگار سے)پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ1کے زیر اہتمام لنڈا بازار میں تقریب ہوئی ۔ نائب صدر پیپلز پارٹی لاہورملک عزیز کے آفس میں تقریب ہوئی ہوئی،پیپلز پارٹی لاہور کے صدر محمد اسلم گل نے نئے شامل ہونیوالوں کو پارٹی مفلر پہنائے۔تقریب میں ، نائب صدور چوہدری ریاض ،عامر نصیر بٹ، شکیل میر چنی بٹ، رانا اصغر،حمید بٹ،ثاقب بٹ، امجد کھوکھر، میاں لیئق، عمران علی ، تصور عبّاس، مُحمّد فہیم ، شاہد شیرازی ، میاں حامد منیرڈاکٹر شاہد نیاز ، سید جاوید امجد شاہ ، ڈاکٹر زاہد رانا ، ملک آصف نے شرکت کی۔سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی وسطی پنجاب شہزاد سعید چیمہ نے کہا ہے کہ متوقع سمندری طوفان سندھ کے ساحلی علاقوں کیلئے حکومت خصوصی پیکج کا اعلان کرے ۔
لاہور پاکستان ریلوے نے متعدد افسران کے تقررو تبادلوں سمیت تین سینئر افسران کی گریڈ 21جبکہ متعدد کی گریڈ 20 میں...
لاہور ہاؤسنگ سیکٹر متاثرین کی سنی گئی۔چیئرمین نیب نے بڑے ریلیف کا اعلان کردیا۔نیب لاہور نے ہاؤسنگ...
لاہور نائب امیر جماعت اسلامی، صدر مجلسِ قائمہ سیاسی قومی امور لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پہلگام سانحہ کی بنیاد...
لاہور یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز اور پاشا فاونڈیشن کے زیر اہتمام پاکستان اور بھارت قیام امن کو فروغ دینے...
لاہورکنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی لاہور میں سندس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام تھیلیسیمیا کے موضوع پر سیمینار اور...
لاہورامارات گروپ آف کمپنیز نے پاکستان بھر میں قومی فتح کے جشن اور افواج پاکستان کے ساتھ یکجہتی کے لیے شاندار...
لاہورجمعیت اہلحدیث پاکستان کے صدر ڈاکٹر علامہ ہشام الٰہی ظہیر نے سعودی عرب کی جانب سے شام پر سے عالمی...
لاہورپرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و لاہور جنرل ہسپتال پروفیسر الفرید ظفر نے کہا ہے کہآپریشن بنیان...