ریفک حادثات میں2موٹرسائیکل سوارجاں بحق

14 جون ، 2023

لاہور،چوہنگ (نامہ نگار کرائم رپورٹرسے) چوہنگ کے علاقے میں نجی ہاوسنگ سوسائٹی میں کار کی ٹکرسے موٹر سائیکل سوار دلدار کھوکھر جاں بحق ہوگیا۔ کوٹ لکھپت کے علاقہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سوارسلپ ہونے سے گرگیا، پیچھے سے آنے والے ٹرک نے کچل دیا ، موقع پردم توڑ گیا۔