یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب میں میڈیا سمپوزیم

14 جون ، 2023

لاہور(پ ر)یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب کی فیکلٹی آف میڈیا اینڈ ماس کمیونی کیشن کے زیراہتمام میڈیا سمپوزیم ہوا۔یوسی پی کے آڈیٹوریم میں ہونے والے میڈیا سمپوزیم کا موضوع ڈیجیٹل دو رمیں میڈیا کی تعلیم ،پیشہ اورکاروباری ماڈلزکے رجحانات تھا ۔