اسلام آ باد(نیوز رپورٹر)وزیر اعظم محمد شہباز شریف آج صبح اسلام آباد راولپنڈی کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح اور سنگ بنیاد کی تقاریب میں شرکت کرینگے۔وزیرِ اعظم سری نگر ہائی وے پر سیونتھ ایونو اوور ہیڈ برج کا افتتاح کریں گے۔ بعد ازاں وزیرِ اعظم آئی جے پی روڈ کی ارسر نو تعمیر کے منصوبے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرینگے۔اسکے بعد وزیرِ اعظم الیونتھ ایونیو کا سنگ بنیاد رکھیں گے، وزیرِ اعظم کو ان منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ بھی دی جائیگی اور وزیرِ اعظم اس موقع پر خطاب بھی کرینگے۔
راولپنڈی حکومت نے ملک بھر میں بجلی بلوں کی تقسیم اور پرنٹنگ کا کام پاکستان پوسٹ کے سپرد کرنے کا اصولی فیصلہ...
اسلام آباد کاروباری برادری کے ساتھ وزارتِ خزانہ میں وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون...
اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ماضی کی ایک حکومت نے غیر ذمہ دارانہ بیان...
کراچی وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی واضح مخالفت کے باوجود ہائر...
اسلام آباد داخلی سلامتی مستحکم بنانے کیلئے وفاقی وزارت داخلہ کے تمام ذیلی اداروں کے مابین کوآرڈینیشن...
اسلام آباد وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی خالد حسین مگسی نے پی سی ایس آئی آر کیخلاف نجی کمپنی کی لیبارٹری...
کراچی جیوکے پروگرام ”نیا پاکستان ‘‘ میں میزبان شہزاد اقبال سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما علی...
کراچی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کو نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی لاہور کے ایک تفتیشی افسر نے طلب...