اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے)راولپنڈی اسلام آبادسمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5اعشاریہ 6ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر تھی، زلزلے کا مرکز مشرقی کشمیر تھا، زلزلہ 1 بجکر 4 منٹ پر آیا۔
اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس کے ملزم عمر حیات کی جانب سے ٹرائل کورٹ کی...
اسلام آبا اسلام آباد میں کنونیئر پارلیمانی ویمن کاکس کمیٹی بیگم عشرت اشرف ایم پی اے سے اُن کی ہمشیرہ کی...
اسلام آباد پاکستان مسلم لیگ کے سینئر نائب صدر ،وفاقی وزیر چویدری سالک حسین کی سربراہی میں پاکستان مسلم لیگ...
اسلام آباد پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے فکسڈ سیٹلائٹ سروسز لائسنس فریم ورک متعارف کرایا ہے، جس کا...
اسلام آباد سپریم کورٹ نے وکلاء کی جانب سے "ذاتی مصروفیات" کی بناد پر مقدمات میں التواء مانگنے کو پیشہ ورانہ...
اسلام آباد جڑوان شہرون سمیت پنجاب بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہو گیا۔ سوا دو گھنٹے کےسرکاری لوڈ...
اسلام آباد راولپنڈی اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر ، گلگت بلتستان اور شمال مشرقی بلوچستان...
اسلام آباد آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے پاکستان کسٹمز کی جانب سے برآمدی کنٹینرز پر اسکیننگ...