کراچی (سید محمد عسکری) وفاقی وزارت صحت نے وفاقی وزیر کی تکنیکی معاونت اورصحت کے معاملات اور عالمی صحت کی حفاظت کیلئے ٹاسک فورس کی ازسرنو تشکیل کردی ہے جس میں 14ارکان کا تقرر کیا گیا ہے اور لیاقت کالج آف میڈیسن اینڈ ڈینٹسٹری اینڈ دارالصحت اسپتال کراچی کے چیف ایگزیکٹو/وائس چیئرمین ڈاکٹر سید علی فرحان کو فورس کا چیئرمین مقرر کردیا گیا ہے جبکہ اراکین میں ڈاکٹر ایس محمد علی اے صادق، (نمائندہ پنجاب) ڈاکٹر تاج بلوچ، (نمائندہ بلوچستان) ڈاکٹر محمود اورنگزیب، (نمائندہ کے پی کے) ڈاکٹر سید ملازم حسین بخاری، (نمائندہ اے جے کے، ڈاکٹر شیر حافظ (نمائندہ جی بی) پروفیسر رضوان تاج، (نمائندہ آئی سی ٹی)، عائشہ رضا فاروق، ڈاکٹر رانا محمد صفدر، میجر جنرل (ر) ڈاکٹر طاہر مختار سید، پروفیسر ڈاکٹر محمد اشرف نظامی، ڈاکٹر سید اسرار حسین اور ارشد محمود ملک شامل ہیں۔
اسلام آباد محکمہ موسمیات نے راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں 16 تا 19اپریل کے دوران تیز...
اسلام آباد صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ تعلیم کی فراہمی کو بتدریج ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کی جانب منتقل...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے عمر رؤف کو وزارت آئی ٹی و ٹیلی کام میں نیا ڈائریکٹر جنرل ٹیلی کام تعینات کر دیا...
اسلام آبادپیپلز پارٹی نےگلگت بلتستان کے جنرل الیکشن 2026 کے لیے پارٹی ٹکٹوں کے فیصلے کیلئے10رکنی الیکشن بورڈ...
اسلام آبانائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے سیکرٹری خارجہ سفیر آمنہ بلوچ اور وزارتِ خارجہ کے...
اسلام آباد ملک کے میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں اضافہ ہونے لگا ہے ، گزشتہ روز شہید بینظیر آباد اور...
راولپنڈی پنجاب حکومت نے رئیل اسٹیٹ کے کارروبار کو محفوظ بنانےکیلئےبیانے اور فائل ٹریڈنگ کو قانونی شکل دیدی...
اسلام آباد نیشنل سرٹ نے قومی اور بین الاقوامی سائبر سیکیورٹی آڈٹ فرموں کو رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، صرف...