لاہور (نیوزرپورٹر) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ جس سیل میں مجھے رکھا گیا ہے اس میں ٹانگیں بھی سیدھی نہیں ہوتیں۔ اینٹی کرپشن لاہور کی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہٰی نے کہا کہ دس دن سے ایک ہی شلوار قمیض پہنی ہوئی ہے، دوائی نہ ہی ڈاکٹر کی سہولت ہے، میری ادویات مجھ تک نہیں پہنچ رہیں۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ کارڈیالوجی میں ٹیسٹ بھی آدھے ہوئے، میں نے تو اپنے دور میں کسی سے برا سلوک نہیں کیا نہ کسی کو اپنا دشمن سمجھا، دس دن بعد لوگوں کو دیکھ رہا ہوں، ملاقات کروانا تو دور کی بات ہے۔
اسلام آبادصدرِ مملکت آصف علی زرداری ، وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ،چیئرمین...
کراچی آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے صدر سینیٹر سرمد علی اور سیکرٹری جنرل محمد اطہر قاضی نے اے پی این ایس...
راولپنڈی ڈیلی جنگ ایند پریس ورکرز یونین کے انتخابات ناصر چشتی صدر اور خالد محمود جنرل سیکر ٹری بلامقابلہ...
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت پولیس نے جعلی لیڈی ٹریفک پولیس اہلکار کی گرفتاری کی تردید کر دی ، سوشل میڈیا پر...
اسلام آباد اسلام آباد میں منعقدہ ایک باضابطہ تقریب کے دوران سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی قیادت میں...
اسلام آباد مرکزی مسلم لیگ روزگار سہولت سے کراچی میں 1500 سے زائد خاندان مستفید ،موٹر سائیکل ، لیپ ٹاپ ،ماہی...
اسلام آباد محکمہ موسمیات نےرواں ہفتہ کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کی توقع...
اسلام آباد اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹ و امیگریشن، محمد علی رندھاوا کی...