لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نےعدالتی حکم کے باوجود چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی کیخلاف درخواست پر پیمرا سے حتمی جواب اور فریق وکلاء سے دلائل طلب کر لئے،چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر احمد پنسوتہ نے استدعا کی کہ عدالت چیئرمین پی ٹی آئی کی تقاریر کی نشریات پر پابندی ختم کرنے کے عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کرائے۔
کراچی امریکی عہدیدار کا کہنا ہے ایران کی نئی پیشکش ناکافی، جنگ دوبارہ شروع ہونے کا خطرہ ہے، ٹرمپ جنگ خاتمے...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت تیز رفتار معاشی ترقی اور ڈیجیٹل تبدیلی کے وژن پر عمل...
اسلام آباد پارلیمنٹ ڈائری،نوازشریف کو لاہور جیل میں زہر کھلانےکی تصدیق ہوگئی تھی، اچکزئی نے قومی اسمبلی...
اسلام آباد چیف انجینئر شفقت حسین نے گزشتہ روز ارسا میں ممبر سندھ کا چارج سنبھال لیا۔ ان کی کی تقرری گریڈ 21...
مراوتی آندھرا پردیش میں تیسرے چوتھے بچے کی پیدائش پر مالی انعام کا اعلان ،تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست...
کراچی 2026 میں مسلسل تین ماہ جنوری ،فروری اور مارچ میں سرپلس رہنے کے بعد اپریل میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ منفی...
اسلام آباد جون میں بجلی قیمت میں اضافہ نہیں ہوگا، بروقت اقدامات سے صارفین کو جون میں بجلی بلوں میں 5سے 6روپے...
اسلام آباد وفاقی شرعی عدالت نے ایک مقدمہ کا فیصلہ جاری کرتے خودکشی کی کوشش کو دوبارہ جرم قرار دے دیا یا درہے...