بارکھان میں ہن ندی کے قریب دھماکہ ،2افراد جاں بحق

14 جون ، 2023

کوئٹہ(صباح نیوز)بلوچستان کے ضلع بارکھان میں ہن ندی کے قریب دھماکے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔منگل کی صبح لیویزحکام نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ بلوچستان کے ضلع بارکھان میں دھماکا ہوا ہے۔