ڈی آئی خان ،تحریک طالبان گنڈاپور گروپ کا دہشتگرد عرفان عرف گڈ ہلاک

14 جون ، 2023

ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز)فوج،کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور پولیس نے تحصیل درابن میں مشترکہ آپریشن کیا جس کے دوران تحریک طالبان گنڈاپور گروپ کا دہشت گرد عرفان عرف گڈ (لنگڑا)مارا گیا جبکہ 2 دیگر دہشت گرد فرار ہوگئے۔