اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) محمد جواد سہراب ملک کو وزیر اعظم کا معاون خصوصی مقرر کیا گیا ہے۔ کابینہ ڈویژن نے وزیر اعظم کی منظوری کے بعد ان کی تقرری کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ وزیر اعظم کے مشیر شیخ روحیل اصغر کو کابینہ امور کا قلم دان دیاگیا ہے۔ کابینہ ڈویژن نے انہیں یہ قلم دان دینے کا نوٹیفکیشن جا ری کردیا ہے۔وزیر اعظم کے مشیر بر ائے احتساب عرفان قادر کے بارے میں یہ نو ٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے کہ وہ اپنے فرائض بلا معاوضہ انجام دینگے۔
لاہور لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن اور لاہور بار ایسوسی ایشن نے ججز سنیارٹی کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ میں...
کراچی امریکی محکمہ خارجہ نے بھارت کی جانب سے پاک بھارت جنگ بندی میں امریکی کردار سے انکار کو جھوٹا اور گمراہ...
پشاور پشاور ہائیکورٹ نے سوال کیا کہ دو ہیلی کاپٹرز کی موجودگی کے باوجود انکا استعمال کیوں نہیں کیا گیا، چیف...
اسلام آباد نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بدھ کے روز جولائی کے بجلی کے بلوں میں صارفین کو ریلیف...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ پہلے...
اسلام آبادپاکستان کے دورےپر آئے ہوئے برادر اسلامی ملک ترکیہ کے وزیرخارجہ اور وزیر دفاع نے اپنے وفد کے...
اسلام آباد تحریک انصاف کی قیادت اپنی تحریک کی سرکردگی عمران کے بیٹوں کے سپرد کرنے کے سوال پر تقسیم ہو...
کراچی امریکا نے ایران کی بینکنگ نیٹ ورک پر مزید پابندیاں لگا دیں۔ امریکی محکمۂ خزانہ کے مطابق متحدہ عرب...