لاہور(نیوزڈیسک) بلاول بھٹو زرداری سے مختلف جماعتوں کے رہنماؤں نےملاقات کی اور پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا،پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والوں میں پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کی سینئر نائب صدر صدف سردار، بہاول نگر میں پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری ادریس اشرف، پی ٹی آئی بہاول نگر کے سٹی صدر حماد اشرف، مسلم لیگ (ق) کے جنرل سیکرٹری شیخ فضل الٰہی، مسلم لیگ (ن) بہاول نگر کے نائب صدر سید شاہ زیب قمر، انجمن تاجران بہاول نگر کے صدر ساجد محمود شامل ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری سے پیپلز پارٹی لاہور تنظیم کے عہدیداران نے بھی ملاقات کی جس میں سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات کرنے والوں میں چودھری اسلم گل، رانا جمیل منج، آصف ناگرہ، چودھری عاطف رفیق، زاہد ذوالفقار، عمر شریف بخاری، عامر نصیر بٹ، چودھری ریاض، حسن گیلانی، اشرف خان، عزیز ملک، صداقت شیروانی اور دیگر شامل ہیں۔
اسلام آبادرواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں مجموعی قرض72ہزار138ارب روپے ہو گیا جس میں 24ہزار602ارب روپے بیرونی...
اسلام آباد 300یونٹ بجلی استعمال کرنے والے صارفین کا بل 11ہزار 700روپے ہو گا ، 201تا 300یونٹ کا بیس ریٹ 32.5 ،اوسط...
کراچی جیو کی خصوصی نشریات میں گفتگو کرتے ہوئے دفاعی تجزیہ کاروں اور ماہرین قومی سلامتی امور نے کہا ہے کہ...
کراچی پہلگام حملے کے بعد پاک بھارت کشیدگی، مقبوضہ کشمیر میں امن کے دعوؤں پر سوالیہ نشان، عالمی میڈیا کے...
کراچی بھارت کا سندھ طاس معاہدہ معطل اورواہگہ اٹاری بارڈر بند کرنے کے فیصلے پر جیو کی خصوصی نشریات میں گفتگو...
اسلام آباد رواں مالی سال پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ کر 42.4 فیصد تک رہنے کا امکان ہےاور مزید 19لاکھ افراد غربت...
کراچی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے دورہ سعودی عرب پر جاتے ہوئے پاکستان کا معمول کا کمرشل فضائی روٹ استعمال...
اسلام آ باد انڈیا اور پاکستان کے درمیان دریائوں کی تقسیم کا سندھ طاس معاہدہ کیا ہے ؟ ،بھارت اور پاکستان کے...