پشاور (نیوزرپورٹر)ء انسداد رشوت ستانی کی خصوصی عدالت کے جج بابر علی خان نے اختیارات کی ناجائز استعمال اور نواز شریف کڈنی ہسپتال سوات میں غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے میں نامزد میں نامزد پاکستان تحریک انصاف کے تین سابق ممبران صوبائی اسمبلی سمیت 49 ملزمان کی عبوری ضمانت کی توثیق کردی ہے ۔ جبکہ سابق ایم پی اے اور سوات ڈیڈک کمیٹی کے سابق چیئر مین فضل حکیم نے اپنی عبوری ضمانت کی درخواست واپس لے لی ہے ۔
اسلام آباد پاکستان کے زر مبادلہ کے مجموعی سیال ذخائر 9 مئی ء کو ختم ہونیوالے ہفتہ میں 15,613.8 ملین ڈالر تک پہنچ...
اسلام آباد پہلگام میں ہونے والی دہشتگردی کے بعد پاکستان نے ایک مرتبہ پھر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں...
فیصل آباد پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے پیٹرن چیف خرم مختار نے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی بین...
لاہورامیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ہندوستان کی ذلت آمیز شکست حقیقت میں اسرائیل کی بھی شکست...
اسلام آباد آپریشن بُنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر سینیٹنے پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نے ریکوڈک منصوبے کے حوالے سے تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردیں۔ پہلے مرحلے کی...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف پر مشتمل بنچ نے...
اسلام آباد پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ بیرسٹر گوہر نے بانی پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکرات سے...